افغان طالبان کا ایک اور ضلع پر قبضہ، رشید دوستم کا ملک واپسی کا اعلان
افغان طالبان کا ایک اور ضلع پر قبضہ، رشید دوستم کا ملک واپسی کا اعلان کابل(نیٹ نیوز) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ، طالبان نےصوبہ پکتیا کے ضلع خوش آمند پر بھی قبضہ کرلیا ادھر سابق نائب صدر رشید دوستم نے ترکی سے واپس آنے کاا علان کر دیا ،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ میں صوبہ پکتیا کے ضلع خوش آمند پر قبضہ کرنے Ú...
Source: jang.com.pk