سندھ حکومت، پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی سندھ میں اچھی ورکنگ رلیشن شپ ہے۔
Source: jang.com.pk