تشدد کیس کے گرفتار ملزموں کیخلاف تفتیش کا دائرہ وسیع
تشدد کیس کے گرفتار ملزموں کیخلاف تفتیش کا دائرہ وسیع اسلام آباد (ایوب ناصر‘ خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد پولیس نے لڑکے لڑکی کو برہنہ کرنے اور ان پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزموں عثمان مرزا، عطاء الرحمان، فرحان، مدارس بٹ اور دیگر کے خلاف تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا۔ ملزموں کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات بھی اکھٹی کی جا رہی...
Source: jang.com.pk