خوش یقینی -بد یقینی۔۔۔۔
شیئر کریں رضا علی عابدی اپنے سفرنامے میں ماریشس کے مختلف علاقوں کے ناموں کی تفصیل میں لکھتے ہیں‘ماریشس کی انتہائی شمالی نوک کا نام بھی دلچسپ ہے ”راس بد نصیبی“ کہتے ہیں کہ یہاں سمندری جہاز ساحل سے ٹکرا کر پاش پاش ہوجایا کرتے تھے اب سمجھ میں آیا کہ براعظم افریقہ کے جنوبی گوشے کا نام راس امید کیوں ہے‘ وہاں پہنچ کر مغرب کے جہاز رانوÚ...
Source: dailyaaj.com.pk