Stay updated with breaking news from அஜி கே. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر انتخابات میں جیت کی پیشگوئی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کےا نتخابات میں اپنی پارٹی کی جیت کی پیشگوئی کردی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں ہیر پھیر کا پی ٹی آئی پر الزام لگادیا۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی ان کی جماعت سے خوفزدہ ہے، انتخابی فہرستوں میں ہیر پھیر کی جارہی ہے۔ پی پی چیئرمین نے مزید کہاکہ الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کے پہلے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نام فہرست سے کاٹ دیے گئے۔ واضح رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11ویں عام ان ....