vimarsana.com


راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی
اسلا م آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے انتظامیہ کی جانب سے راول ڈیم چوک منصوبے پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے عوامی مشکلات کے پیش نظر منصوبہ دسمبر2022ء کی بجائے اکتوبر2021ء میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔ منصوبے سے راول چوک پر ٹریفک مسائل حل ہوں گے،اور ٹریفک کی روانی ہو گی، راول چوک پر انڈر پاسز،فلائی اوورز کی تعمیر سے راول چوک، روات،فیض اباد،شہزاد ٹاؤن، بنی گالا، لہتراڑ روڈ جانے اور انے والے شہریوں کر سہولت مہیا ہو گی۔ راول ٹاؤن اور راول چوک انڈر دونوں پاسزز پربرابر تعمیری کام جاری ہے،تاکہ دونوں انڈر پاس ایک ساتھ مکمل ہوں۔ فلائی اوورز کی تعمیر کا کام نومبر میں مکمل کر لیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Raval Square ,E Raval Square ,Development Institution ,Raval Dam Square ,Federal Development Institution ,Princess Town ,Bunny Gala ,Raval Town ,Leah Off ,வளர்ச்சி நிறுவனம் ,ப்ரிந்ஸெஸ் நகரம் ,

© 2025 Vimarsana

vimarsana.com © 2020. All Rights Reserved.