شبلی فراز کا میوزیم ہسٹری کی نامکمل عمارت کا پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سنیٹر شبلی فراز نے پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری (پی ایم این ایچ) کا دورہ کیا ، انہوں نے میوزیم کے مختلف گیلریز...
Source: jang.com.pk