سابقہ ریکا ر ڈیا فتہ قبضہ مافیا گینگ کے دو ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ،مقدمہ درج
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ سہا لہ پولیس نے سابقہ ریکا ر ڈیا فتہ قبضہ مافیا گینگ کے دو ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ سہالہ مرزا گلفراز معہ جوانوں نے گاؤں شیخ پور میں زمین پر قبضہ کرنیوالے دو ملزمان وسیم عباس اور عدیل کو گرفتار ...
Source: jang.com.pk