سابق داماد نے بیٹی پر تیزاب پھینکا: والد متاثرہ خاتون
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیزاب حملے سے متاثرہ خاتون کے والد اکرم نے الزام عائد کیا ہے کہ بیٹی کے سابق شوہر نے اس پر تیزاب پھینکا ہے۔
Source: jang.com.pk