گائے بیل دنبے ۔۔۔۔۔
شیئر کریں اگر ان دنوں آپ کو رکشوں میں سواریوں کی جگہ دنبے بکرے باہر جھانکتے ہوئے نظر آئیں تو امید ہے کہ آپ کو حیرانی نہیں ہوگی۔ کیونکہ ڈاٹسن گاڑیوں میں بھی تو گائے بیل لدے ہوتے ہیں جواپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوتی ہیں۔کسی کار کی پچھلی یا اگلی نشست پر دنبہ بکرا دکھائی دے جائے ...
Source: dailyaaj.com.pk