کراچی، سابق شوہر کے ہاتھوں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون کا ویڈیو بیان
شہر قائد کراچی کے علاقے بلدیہ میں سابق شوہر کے ہاتھوں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی 19 سالہ متاثرہ رمشا کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔
Source: jang.com.pk