آئی 12میں نوجوان قتل،جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون زخمی
الام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ شمس کالونی کے علا قے آئی بارہ میں25سالہ نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ،مقتول کے بھائی عبد القدوس نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم موٹر...
Source: jang.com.pk