vimarsana.com

Latest Breaking News On - Aysha akram - Page 1 : vimarsana.com

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا میڈیکل، جسم پر زخم کے 13 نشان

لاہور میں مینارِ پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل ہو گیا اور رپورٹ جاری کر دی گئی۔

ٹک ٹاکر سے ہراسگی: 20 افراد گرفتار، CIA کے حوالے

لاہور میں مینارِ پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں سیکڑوں افراد کی جانب سے خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بنانے کے کیس میں زیرِ حراست 20 افراد کو تفتیش کے لیے سی آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

دورانِ ڈیوٹی موبائل کے استعمال پر عائشہ اکرم کو دوبار نوٹس جاری ہوا

مینارِ پاکستان پر ہراسگی کا نشانہ بننے والی ٹاک ٹاکر عائشہ اکرم کون ہیں؟ کیا کرتی ہیں؟ اس حوالے سے ان سے متعلق مختلف باتیں سامنے آئی ہیں۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.