عورتوں کو PDM کے جلسے میں آنے کی اجازت نہیں: شہباز گِل
وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان و معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صاحبہ عورتوں کو حقوق دلوانے نکلی تھیں، جبکہ پی ڈی ایم نے عورتوں کو جلسے میں آنے کی اجازت نہیں دی۔
North West Frontier Imran Khan Minister Imran Khan Maulana Grace Rahman Best Failed Mary Nawaz Sharif
Source: jang.com.pk