افغانستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی شروع
افغانستان میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی واپسی شروع ملتان / ڈیرہ غازیخان: افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ ملتان کے ترجمان نے بتایا کہ ملتان ڈویژں سے تعلق رکھنے والے20 پاکستانی گزشتہ شب بذریعہ بس ملتان پہنچے تھے جنہیں ضلعی ا�...
Source: express.pk