ووگ کی پہلی باحجاب فیشن ایڈیٹر راؤدہ محمد کون ہیں؟
ووگ فیشن میگزین کے نئے شروع ہونے والے سکینڈینیویا ایڈیشن کی حجاب پہننے والی پہلی فیشن ایڈیٹر بننے کا اعزاز حاصل کرکے راؤدہ محمد نے سب کو متاثر کیا ہے۔
Source: jang.com.pk