15دن میں دو بھائی لاپتہ،سی ٹی ڈی سے جواب طلب
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے ٹیکسلا اور اسلام آباد سے پندرہ دن کے دوران لاپتہ ہونے والے دو بھائیوں کے ایک گھنٹہ کے وقفے...
Source: jang.com.pk