کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کورونا سے بچائو کیلئے ویکسین سنٹرز پر سائنو ویک کا استعمال بڑھا دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سائنو فام بھی موجود ہے لیکن اسے دوسری ڈوزوالوں کیلئے...
Source: jang.com.pk