ثناءجاوید اس تصویر میں کس کے ساتھ کھڑی ہیں؟
پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اور اداکار بلال اشرف کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ نے دونوں کے مداحوں کو خوشگوار حیرت سے دو چار کر دیا ہے۔
Source: jang.com.pk