جامشورو میں سیلاب متاثرین کی آبادی میں 17 بچوں کی پیدائش
جامشورو میں حیدر آباد پولیس کے تحت 30 ہزار سے زائد متاثرینِ سیلاب کی بڑی اور منظم آبادی ’تمبو گوٹھ‘ میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 17 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
Andhra Pradesh Mohammad King Committeee Sindh Hyderabad Monday Mohammad King Primary Health Medical Camp
Source: jang.com.pk