سائنس ٹیکنالوجی و انوویشن پالیسی ڈرافٹ اگست میں کمنٹس کیلئے بھجوایا جائیگا
سائنس ٹیکنالوجی و انوویشن پالیسی ڈرافٹ اگست میں کمنٹس کیلئے بھجوایا جائیگا اسلام آباد (ساجد چوہدری ، اپنے نامہ نگار سے) سائنس ٹیکنالوجی و انوویشن پالیسی 2021ء کا ڈرافٹ اگست میں مختلف وزارتوں اور صوبوں کو کمنٹس کیلئے بھجوا دیا جائے گا ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے حکام کے مطابق...
Source: jang.com.pk