حکومت کو سب سے زیادہ نقصان مہنگائی سے ہورہا ہے، تجزیہ کار
کراچی (ٹی وی رپورٹ)ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے عام جج کو ازخود نوٹس لینے کا کوئی اختیار نہیں، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے اختیار سے متعلق فیصلے پر بہت...
Source: jang.com.pk