آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر
راولپنڈی(نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سکیورٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر کورونا کے ساتھ ساتھ کا نگو وائرس سے بچنے کے لئے بھی اقدامات کر نا ہوں گے۔ عید کے حو الے سے صفائی پلان کو ح...
Eida Horeb Rawalpindif Management Company Rawalpindi West Management Company Avatar War Commissioner Rawalpindi Syed Hussein King
Source: jang.com.pk