📰 Failed Create News
Failed Create News Today
Fast, Ad-Free News Updates
Stay updated with breaking news from Failed Create. Real-time updates on events, politics, business and more.
September 22, 2021
سوڈانی حکام کا کہنا ہے کہ منگل کے روز فوجیوں کے ایک گروپ کی جانب سے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور ملک حکمراں کونسل اور فوج کے کنٹرول میں ہے۔
July 20, 2021
ضرورت ہوئی تو چاروں ٹیکسی ڈرائیورز میڈیا پر لے آؤں گا، شیخ رشید کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی ٹیکسی میں سفیر کی بیٹی کے ساتھ کوئی نہیں بیٹھا نہ ہی کوئی لڑائی ہوئی ضرورت ہوئی تو چا�...
June 28, 2021
بلوچستان:ہوشاب میں دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی کا سپاہی شہید بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی بلوچستان کے سپاہی کفایت اللّٰہ شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ایم 8 پر واٹر باؤزر کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں ک...
June 14, 2021
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےملازموں کا تیار کردہ بجٹ غور کیے بغیر جوں کا توں پیش کر دیا گیا،سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں۔