واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اکاؤنٹ کی تصدیق کا طریقہ بدل دے گا - Tech
— شٹر اسٹاک فوٹو جب آپ کا پرانا فون خراب ہوجائے یا ویس ہی نیا اسمارٹ فون خرید لیں اور اس پر اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ری اسٹور کریں تو ایپ اس کی تصدیق کے لیے 6 ہندسوں کا کوڈ ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجتی ہے۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اب اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے ایک نیا طریقہ کار کو متعارف کر...
Source: dawnnews.tv