راولپنڈی ، آتشزدگی کے دوواقعات ،لاکھوں کی لکڑی اورسامان خاکستر
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں مین آتش زدگی کے دوواقعات میں لاکھوں روپے کی لکڑی اوردیگرسامان جل کرخاکستر ہو گیا، ریسکیو عملے نے دونوں مقامات پرکئی...
Source: jang.com.pk