اسپیس ایکس کا راکٹ چار عام شہریوں کو لے کر خلا کی سیر پر روانہ
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جب خلا میں بھیجے گئے تمام افراد عام شہری ہیں اور ان میں کوئی بھی خلا باز شامل نہیں۔ اسپیس ایکس کے مطابق 1972 میں چاند پر بھیجے گئے ناسا کے اپولو مشن کے بعد پہلی مرتبہ کوئی بھی انسان اس قدر بلندی تک گیا ہے۔
United States Institution Reuters Led Us Financial Services Flight Main Start May ஒன்றுபட்டது மாநிலங்களில்
Source: urduvoa.com