پولیس تفتیش، جب تک سر پہ نہ پڑے سمجھ نہیں آتی | دستک | DW
یہ تحریر لکھنے کا خیال کبھی نہ آتا اگر ایک سینئر صحافی کو نور مقدم کیس میں نہایت جذباتی انداز میں تقریر کرتے نہ سنتی۔ یاد رکھیں عدالتیں ملزم کو نہیں مجرم کو سزا دیتی ہیں اور ملزم سے مجرم بننے کا سفر خاصا طویل ہوتا ہے۔
Source: dw.com