افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کا خطرہ کس حد تک | حالات حاضرہ | DW
افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کا ہجوم کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اس ہجوم کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ان کی زندگیوں کو اسلامک اسٹیٹ کے حملے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
Source: dw.com