مواچھ گوٹھ کریکر حملے میں ملوث ملزمان تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ آزادی کے موقع پر کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ 14 اگست کو دھماکے کا واقعہ بہت ہی دردناک واقعہ تھا، یہ واقعہ بزدلوں نے کیا جنہوں نے بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا۔
Source: jang.com.pk