فائرنگ سے 2 افراد قتل، شہری ٹریفک حادثے میں جاں بحق، 8 زخمی
فائرنگ سے 2 افراد قتل، شہری ٹریفک حادثے میں جاں بحق، 8 زخمی اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) لڑائی جھگڑوں کے تین مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ،ایک ٹریفک حا دثے میں زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ 8افراد کو زخمی کر دیا گیا۔گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخ...
Source: jang.com.pk