عید کے پیش نظر کانگو وائرس الرٹ جاری ، خصوصی اقدامات کی ہدایت
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے عید الاضحی کے پیش نظر کانگو وائرس کا الرٹ جاری کر دیا۔ تمام ضلعی افسران کوکانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔ قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے اچھی طرح چیک کرلیں کہ اس کے جسم پر چیچڑیاں نہ ہ...
Source: jang.com.pk