کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہونے والے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں
محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں پانچ ماہ بعد مل گئیں جولائی 26, 2021 محمد علی سدپارہ اور دیگر موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہو گئے تھے۔ share اسلام آباد — پاکستان کی جانب سے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، کے ...
Source: urduvoa.com