جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل، یونس قدوائی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ
جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل، یونس قدوائی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (بلال عباسی) نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل کے بڑے مبینہ فرنٹ مین یونس قدوائی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، انٹرپول سمیت تمام ذرائع سے یونس قدوا�...
Source: jang.com.pk