بھارت کا یوم آزادی، مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں یوم سیاہ
بھارت کے یوم آزادی کو مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے، مظفرآباد میں بھارت کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
Source: jang.com.pk