افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، پاکستان کے انتظامات مکمل
پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں، افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔
North Waziristan Federally Administered Tribal Areas Abbas Khan North West Frontier Waziristane Chitral Khan Border
Source: jang.com.pk