ڈیرہ غازیخان؛ لادی گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا
ڈیرہ غازیخان؛ لادی گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا بدنام زمانہ اشتہاری اوراس کے ساتھی رمضان نامی مغوی کے ہاتھ،ناک اورکان کاٹنے کے واقعہ میں ملوث تھے،آرپی اومحمدفیصل رانا۔ فوٹو : فائل ڈیرہ غازیخان / لاہور: دہشت اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے اشتہاری مجرما�...
Source: express.pk