پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پر تعمیراتی کام کی رفتار تیز ،شٹرنگ آج مکمل ہوگی
پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پر تعمیراتی کام کی رفتار تیز ،شٹرنگ آج مکمل ہوگی اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) اسلام آ باد ایکسپریس وے پر عوامی دلچسپی کے پراجیکٹ پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس کی چھت کی شٹرنگ آج مکمل ہوجا ئے گی اور کل چھت ڈال دی جا ئے گی۔سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ چیئر مین سی ڈی اے کی ہ�...
Source: jang.com.pk