سب انسپکٹر کو زہر دیکر قتل کردیاگیا، ٹریفک حادثات میں 3 افراد جان گنوا بیٹھے
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں تین افرادجاں بحق ہوگئے ۔ تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ میں پنجاب ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو زہر دے کر...
Source: jang.com.pk