کریم آباد کا ایک ہوٹل، جو ہنزہ کو بچا سکتا ہے | دستک | DW
کریم آباد میں ایک ہوٹل بن رہا ہے، جس کا ابھی نام نہیں رکھا گیا لیکن یہ ہوٹل ہنزہ کے قدرتی اور طلسماتی حسن کو بچانے کے حوالے سے ایک قوی امید کے طور پر ابھر کر سامنے آرہا ہے۔
Source: dw.com