زندگی اور رہائش۔۔۔
شیئر کریں طویل عرصے میں میری توجہ ٹیلی ویژن پر زیادہ رہی‘ میں ٹیلی ویژن تو پہلے بھی دیکھتا تھا لیکن پچھلے کچھ مہینوں سے میں اسے کچھ زیادہ ہی دیکھنے لگا لیکن ٹی وی کے وہ پروگرام جن کا تعلق اشتہاروں سے تھا‘جب بھی کوئی اشتہار لگتا تو میری پوتی پوتے مجھے کہنے لگے کہ دادا بھاگ کے آ...
Source: dailyaaj.com.pk