انہوں نے بتایا، انہوں نے 12 فروری کو جعلی خبریں پھیلانے والے کے طور پر میرے نام کا اعلان کیا۔
میراٹ کا نام اس وقت بطور خاص فوجی ہنتا کی توجہ کا مرکز بنا جب انہوں نے سول نافرمانی کی تحریک میں شامل ہونے والے ایک جنرل کا انٹرویو کیا۔ اس جنرل نے ہزاروں کارکنوں کے مارچ میں شرکت کی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ ینگون میں مظاہروں کے دوران ایک موقع پر دو پولیس اہل کار ان کے سامنے آ گئے اور اپنی بندوقوں کی نوک میری جانب کر نے کے بعد کہا کہ اگر آپ مظاہرے میں شامل نہیں ہیں تو یہاں سے چلے جائیں، ہم آپ کو گولی مارنا نہیں چاہتے۔ اس واقعہ نے مجھے بہت خوف زدہ کر دیا۔
یہ ایک خ�
Madrid
Spain
Germany
Yangon
Myanmar
United-kingdom
France
Frankfurt
Brandenburg
Divisiona-roads
Nationaln-farr-democracy