بلدیہ کراچی، آئندہ بجٹ 25 ارب 98 کروڑ 24 لاکھ روپے ہوگا
بلدیہ کراچی، آئندہ بجٹ 25 ارب 98 کروڑ 24 لاکھ روپے ہوگا کراچی(طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آئندہ مالی سال (2021-2022) کا بجٹ25ارب 98 کروڑ 24 لاکھ 14ہزار روپے ہوگا ایڈمنسٹریٹر لئیق احمد پیر یا منگل کو اس کی باضابطہ منظوری دے کر نافذ کردیں گے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گ...
Source: jang.com.pk