بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو عالمی برادری اور فیٹف کے نوٹس میں لایا جائے گا، پاکستان
X بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو عالمی برادری اور فیٹف کے نوٹس میں لایا جائے گا، پاکستان اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فٹیف گرے لسٹ میں رکھنے کی بھارتی کوشش کے اعتراف نے حقیقت کھول دی ، بھارتی بیان نے اس کی اصلیت عیاں کر دی ہے،بھارتی وزیر خارجہ ...
Source: jang.com.pk