تہوار اور تفکرات
شیئر کریں عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے‘ جس کے لئے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور بالخصوصی شہروں کے مضافاتی علاقوں میں مال مویشیوں کی منڈیاں لگ چکی ہیں تاہم اِس سال اِن منڈیوں کی رونقیں ماضی کی طرح نہیں کیونکہ خریدار تو ہیں لیکن قابل فروخت و مطلوب جنس کی کمی ہے’’سنت...
Source: dailyaaj.com.pk