Latest Breaking News On - Quran hakim - Page 1 : vimarsana.com
حج اور اس کا بنیادی تصور
’’لوگوں پر اﷲ کا یہ حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو‘‘۔ فوٹو : فائل حج کے لغوی معنی کسی عظیم الشان چیز کی طرف قصد کرنا ہے۔ شرعی اصطلاح میں حج ان افعال کا نام ہے جو حج کی نیّت سے احرام باندھنے کے بعد ادا کیے جاتے ہیں اور وہ افعال فرض طواف، وقوف، عرفات اور اس کے بعد چند دیگر واجبات جو مقررہ وقت پر ہی ادا کیے جاتے ہیں۔ حج، اسلام کا ایک اہم رُکن ہے۔ یہ ہر عاقل، بالغ، تن درست اور صاحب استطاعت مسلمان پر پوری زندگی میں صرف ایک بار فرض ہے۔
قرآن حکیم میں ارشاد کا مفہوم: ’’لوگوں پر اﷲ کا یہ حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی
ChinaAllah-alSindhPakistanDelhiIndiaHanifa-alArafata-lottoQuran-hakimAbu-hurairaMarwa-allahSahih-muslim