بلوچستان میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف
بلوچستان میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف بلوچستان کے شہر سوراب میں زیر تعمیر تارکی ڈیم میں شگاف پڑ گیا، ڈیم کے قریب آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوراب عبدالقدوس اچکزئی کے مطابق ہفتے کو ہونے والی بارش کے سبب ڈیم میں پانی آنا شروع ہوا جس کے باعث زیر ت�...
Source: jang.com.pk