📰 Reserved Location News
Reserved Location News Today
Fast, Ad-Free News Updates
Stay updated with breaking news from Reserved Location. Real-time updates on events, politics, business and more.
August 29, 2021
افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کا ہجوم کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اس ہجوم کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ان کی زندگیوں کو اسلامک اسٹیٹ کے حملے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
August 15, 2021
افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں، طالبان کابل میں تمام اطراف سے داخل ہونے لگے، افغان وزارتِ داخلہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔
August 15, 2021
میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغان طالبان کابل میں واقع صدر دفتر میں داخل ہو گئے ہیں جبکہ وہاں سے افغانستان کے قومی پرچم اتار دیے گئے ہیں۔ ادھر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ خونریزی نہیں چاہتے تھے، اس لیے ملک چھوڑ گئے۔
August 11, 2021
بی بی سی کی ایک تازہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی میں ایک مشکوک روسی کرائے کا لڑاکا گروہ بڑے پیمانے پر سرگرم تھا جو کہ جنگی جرائم سے لے کر روسی فوج کے روابط میں رہا ہے۔
July 18, 2021
دیکھیے جرمنی میں ووٹ کیسے ڈالے جاتے ہیں؟ اس دوران دائیں بازوں کی سیاسی جماعت اے ایف ڈی (متبادل برائے جرمنی) سے منسلک رکن وفاقی پارلیمان عام انتخابات میں ہیرا پھیری کے امکان کے بارے میں، ثبوت فراہم کیے بغیر، کھل کر قیاس آرائی کر رہے ہیں۔ اے ایف ڈی کے ایک رکن پارلیمان اشٹیفان �...