پاک افغان ٹریڈ روٹ: تاجر افغان حکومت کے علاوہ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور
چمن — افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے اثرات افغانستان کی دیگر ممالک کے ساتھ تجارت اور تعلقات پر بھی پڑ رہے ہیں۔ حال ہی میں پاک، افغان سرحد اسپن بولدک پر طالبان کے مبینہ کنٹرول کے بعد تاجر ٹیکسز میں اضافے کی شکایات کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ای�...
Source: urduvoa.com