پنجاب خطے میں ایئر ایمبولینس شروع کرنیوالا پہلا صوبہ ہوگا: عثمان بزادر
پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس سے متعلقہ امور جلد نمٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئرایمبولینس کے آغاز سے ریسکیو سروسز کو نئی شناخت ملے گی، پنجاب خطے میں ایئر ایمبولینس شروع کرنے والا پہلا صوبہ ہوگا۔
Source: jang.com.pk